سعید اجمل نے قومی ٹیم کے لیے خدمات پیش کر دیں
جادوگر سپنر سعید اجمل جو کہ اسلام آباد یونائٹڈ کی جانب سے پی ایس ایل کھیلنے کے بعد ان کے کوچنگ سٹاف کا حصہ ہیں انہوں نے معیاری آف سپنر نہ ہونے پر اپنی تشویس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر انہیں کوچنگ کا موقع دیا جائے تو وہ یہ خلا پر کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں
قومی ٹیم کی کپتانی کے لیے انہوں بابر اعظم کو بہترین چوائس قرار دیتے ہوئے کہا کہ کپتان منتخب کرتے ہوئے کرکٹر کی پرفارمنس مدنظر رکھنی چاہیے نہ اس کی انگلش بولنے کی صلاحیت
پی ایس ایل میں تابی لیکس کو عالمی شہرت یافتہ انٹرویو دیتے ہوئے بھی انہوں نے کہا تھا کہ پی سی بی جب تک ہماری خدمات حاصل نہیں کرے گا اس وقت تک جتنی مرضی کوشش کر لیں عالمی معیار کا آف سپنر نہیں ملے گا
اپنی رائے کا اظہار کریں