عبدالرزاق کوچ بن گئے، احمد شہزاد خوش
جی ہاں آپ کے پسندیدہ عبدالرزاق آل راونڈر نے پاکستان سپر لیگ میں کوئٹہ گلیڈیٹرز کے اسسٹنٹ باولنگ کوچ کے طور پر سامنے آئیں گے، ٹیسٹ کرکٹر احمد شہزاد نے رزاق کی کوئٹہ گلیڈیٹرز میں آمد کو نیک شگون قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ نوجوان باولرز کے لیے سیکھنے کے دروازے کھل گئے ہیں
اپنی رائے کا اظہار کریں