قزافی اسٹیڈیم ہی پی سی بی کا ہیڈ کوارٹر رہے گا،شہریارخان
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریارخان نے پی سی بی ہیڈکوارٹر لاہور سے منتقل کرنے کی خبروں کو بے بنیاد اور افواہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ زمینی حقائق کے تحت ہیڈکوارٹر لاہور سے تبدیل نہیں کیا جا سکتا کیونکہ پاکستان بھر کے نو ریجنز کا تعلق پنجاب سے ہے
اپنی رائے کا اظہار کریں