وقت نے کیا؟ کیاحسین ستم تم ( کرکٹ ٹیم) رھےنہ تم ھم( تماشائی) توویسےکھیں بھی ںہیں نہ جانے کیوں آسٹریلیا سے’ھوم گراونڈ’پر’کلین سوئیپ سے ھمیں کلین پاکستان کی اسکیم بارھایادآ ئی کم بخت چند ھی سھی درخت تو اگے گیں پر یھاں تو دودوسینچریز اور تین سو رنز بنانے کے باوجود ھم کلین ھوگئے’انگلش کے بھت لفظ ھمیں وقتی خوشی دیتے ھیں جیسے سوری یا کلین وغیرہ جبکہ ھم تو ھار کے بھی کلین ھوگئے اورآسٹریلیا جیت کے بعد بھی پتا ںہیں کیا ھوگئی؟ ویسے ھمارے ملک کے کپتان چند دن پھلے ھارون رشید سے بریفنگ لینے سے انکاری تھے کہ مجھے بریف مت کریں میں نے چالیس سال کرکٹ کھیلی ھے مانتے ھیں کفتان جی ! پر چالیس سال میں بھت کچھ بدل گیا آپ بھی پرانے پاکستان سے نکل گئے اب کرکٹ بھی وہ ںہیں جب دس اوور بچتے تھے اور بائیس رنز کاحدف بھی پھاڑ لگتا تھا ورلڈ کپ جیت گئے تو اس زمانے میں پچاس اوورمیں دوسوچالیس رنز بھی بنانا جوئے شیر کے لانے کے مترادف تھا اب بیس اوورکا میچ جوآپ نے شاید کھیلا بھی ںہیں ) اس میں ھی ڈھائی سو رنزبننا کمال ںہیں ٹھرا سو نئے دماغ فریش سوچ کے ساتھ سارے بورڈ میں بھی چئینج ضروری ھے( نجم سیٹھی جو پئنتیس پکچرزکے لیے ھمارے کفتان نے ھی مشھور کئے تھے جاتے جاتے کرکٹ میں پی ایس ایل کا تو ٹائیر دے گئے)سوبات ھورھی تھی اس زخم کی جو آسٹریلیا میں’ھمارے خواجہ’ نے انڈیا کو دیا توھم صدقے واری جارھے تھے کے جیسے’خواجا’نےشارٹ کھیلتے ھوئی کوئی پاکستان کا نعرہ ماراتھا اب جبکے وھی خواجا اپنی ھی ٹیم اوراپنی ھی ملک کے لئی پاکستان کیخلاف کھیلا اور خوب کھیلا تو کھیں سے کوئی ‘صدا’نہ آئی؟
ورلڈ کپ سے پھلے اصلی آدھی ٹیم کو آرام دے کر اس ٹیم کوآپ نے دائو پر لگادیا اب جھاں بھت سارے لڑکے جانتے ھو کہ انکوآگے لے کر ھی ںہیں جانا تو انکو پھلے نہ کھلانا پھر آخری دومیچز جس میں عابد علی اور سعد کوکھلانے کی بھی کیا ضرورت تھی؟ عابد کے سامنے جب تپ وتاپ امام الحق بیٹھا ھو اور اسے پتا ھوکہ عارضی کھیلنا ھے تو وھ پرفارم بھی کرکے دوسرے میچ میں چوٹ لکلنے کےوجہ سے( یا اسے چوٹ لگوائی گئی) کھل کر نہ کھیل سکا سعد کے ساتھ بھی سوتیلےبچے جیسا سلوک کیا گیا بھلا ان کھلاڑیوں کو پانچ ھی میچز میں چانس دیا جاتا تو کیا جاتا؟ ویسے کونسا جیتنے گئے تھے( عمراکمل کی تفریح سےتو کم ازکم ایسا ھی لگا) ھماری طاقت ھماری بولنگ تھی پر کسی میچ میں دل کے ارمان ںہیں نکل سکے بلکے ھارٹ فیل ھوتے ھوتے رھ گیا باقی فیلڈنگ توھم کرکٹ میں کرتے ھی ںہیں سومسئلہ ھی ںہیں سو پتہ ںہیں ھمارے بورڈ کے آئین اسٹائن کیا سائینسی پلان بنائیں کرکٹ کے ان قومی ریلوکٹوں کے لئی جونہ بھینس ھیں جسے بیچا جائے باقی مرغیاں ضرورھیں انسے آپ انڈے ( صفر) اپنی مرضی سے جتنے چاھیں حاصل کرسکتے ھیں ،ویسے بچپن سےسنتے آئے ھیں کے؟ھماراملک معشیت جھموریت اور بیٹنگ میں ھمیشہ خطرے میں ھی رھی ھےاور آجکل تو یے جھوٹ سچ بن کرسامنے بھی آرھاھےاس لئی کرکٹ کے لئے دعائے خیر کیجیئے کے معجزہ ھی ھوجائے ورلڈ کپ میں کیوںکے ھماری سائیکو بحیثیت قوم کے محنت توکرتے ںہیں باقی سب کاموں کی طرح یے کام بھی اللہ ھی کریگا!انشااللہ اور ویسے بھی ورلڈکپ رمضان میں ہو رہا ہے، پاکستان رمضان میں معرض وجود میں آیا کیا پتہ رمضان میں دعاوں میں جتی قوم کی کوئی دعا قبول ہوجائے اور ہم ایک بار پھر ورلڈکپ لے اڑیں
اپنی رائے کا اظہار کریں