کون زخمی، کون بیمار، کپتان کون،کون کون آج کھیلے گا
جی ہاں آسٹریلیا کے خلاف زخمی ہونے کی وجہ سے شعیب ملک آج کے میچ سے باہر ہوگئے ہیں اور ذرائع بتاتے ہیں کہ شاید وہ پانچواں میچ بھی نہ کھیل پائیں، شعیب ملک کی جگہ عماد وسیم ٹیم کی قیادت کریں گے، شعیب ملک کی جگہ سعد علی کو گرین کیپ ملے گی
جبکہ افتتاحی بلے باز امام الحق بخار میں مبتلا ہوگئے ہیں اور ان کی جگہ باالآخر عابد علی اپنا ڈیبیو کریں گے، یوں آج کا میچ اس لحاظ سے دلچسپ ہوگا کہ کہ ٹیم میں لگ بھگ تمام نوجوان کھلاڑی حصہ لیں گے
تابی لیکس آپکو تین دن پہلے عابد علی کے دو میچ کھیلنے کی خبر دے چکا ہے
اپنی رائے کا اظہار کریں