More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

لاہوریوں کے لیے لاہور میں لاہور قلندرز نے بڑی سکرین پر میچ دکھانے کا انتظام کردیا

لاہوریوں کے لیے لاہور میں لاہور قلندرز نے بڑی سکرین پر میچ دکھانے کا انتظام کردیا

جی ہاں لاہور قلندرز نے اپنے فینز کے دل ایک بار پھر جیت لیے اور ان کے لیے بڑی خوشخبری ہے کہ آج کا میچ دکھانے کے لیے لاہور میں مختلف مقامات پر بڑی بڑی سکرینز کا انتظام کردیا گیا ہے جہاں لاہوریوں کو میچ دیکھ کر ایسا ہی محسوس ہوگا کہ وہ گراونڈ میں بیٹھ کر میچ دیکھ رہے ہیں، لاہور قلندرز انتظامیہ نے اپنے فینز کے لیے بہترین نتائج کی حامل سکرینز کا انتظام کیا ہے اور شائقین کرکٹ کے بیٹھنے اور انکو سردی سے بچانے کے بھی انتظامات کیے ہیں
اب سوچ رہے ہوں گے کہ یہ سکرینز کہاں کہاں لگیں گی تو جناب
Greater Iqbal park
Jallo butterfly park
Gulshan e Iqbal park
Mian plaza park johar town
Jillani/race course park

میں بڑی سکرینز تنصیب کر دی گئی ہیں اور رات 9:00 بجے سکرینز ہو جائیں گی آن، لہذا قبل از وقت پہنچ کر مناسب جگہ پائیے اور میچ کا لطف اٹھائیے
دما دم مست قلندرز

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں