دورہ آسٹریلیا کے لیے ٹیسٹ ٹیم کا اعلان
ٹیم آسٹریلیا کے خلاف پہلا ٹیسٹ سولہ دسمبر کو برسبین میں کھیلی گی یاد رہے یہ ٹیسٹ ڈے اینڈ نائٹ کھیلا جائے گا، آسٹریلیا کے خلاف وہی ٹیم کھیلی گی جو نیوزی لینڈ کے میدانوں میں کھیلتی نظر آئی
ٹیم کی قیادت کے فرائض بدستور مصباح الحق کریں گے جبکہ اظہر علی نائب کپتان ہونگے،، دیگر کھلاڑیوں میں سمیع اسلم، شرجیل خان،یونس خان، اسد شفیق، بابراعظم، سرفراز احمد، محمد رضوان، یاسر شاہ، محمد نواز، وہاب ریاض، راحت علی، سہیل خان اور عمران خان سینیئر شامل ہیں
اپنی رائے کا اظہار کریں