سلیم ملک کا کہا، سچ ثابت ہونے لگا
سابق کپتان سلیم ملک عموما میڈیا سے کنی کتراتے ہیں، مگر میں جب بھی رابطہ کرتا ہوں وہ ذرا سی ہچکچاہٹ کے بنا مجھے وقت دیتے ہیں، کچھ عرصہ پہلے انہوں نے پاکستان کرکٹ کے نظام پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ شکست پر چہرے بدلنے کی روایت ختم کرنا ہوگی
ہیڈ کوچ مکی آرتھر کے بارے سلیم ملک جو کہا وہ جاننے کے لیے ویڈیو دیکھیں
اپنی رائے کا اظہار کریں