پاکستان آسٹریلیا انڈر 16 کرکٹ میچ پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

میلبرن : پاکستان آسٹریلیا انڈر 16 کرکٹ میچ پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کر لیا ہے ۔
تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا کے ساتھ مقابلے کے لیے پاکستان انڈر 16 کے کھلاڑیوں نے کمر کس لی ۔ پاکستانی ٹیم میں علی حسن ، حسیب اللہ ، سمیر ثاقب ،عمر ایمان، کاشف علی ، رضوان محمود ، اسیر مغل،احمد خان ، آلیان محمود ، فیصل اکرم اور فرہاد شامل ہیں ۔
اپنی رائے کا اظہار کریں