More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

ریکارڈ ساز یاسر شاہ کی 92 ورلڈکپ فاتح کپتان عمران خان سے ملاقات

ریکارڈ ساز یاسر شاہ کی 92 ورلڈکپ فاتح کپتان عمران خان سے ملاقات

تیز ترین 200 وکٹیں حاصل کرنے والے اور بیاسی سالہ ریکارڈ توڑنے والے عہد ساز باولر یاسر شاہ کی اسلام آباد میں وزیر اعظم پاکستان سے ملاقات ہوئی، ملاقات کی خاص بات یہ رہی کہ عمران خان نے قومی ہیرو کو اپنے ساتھ بٹھایا اور ان کی کارکردگی پر ان شاباش اور مبارکباد دی،، ملاقات میں قومی کرکٹ ٹیم کی فتوحات میں تسلسل نہ ہونے پر گفتگو ہوئی
یاسر شاہ نے نہ صرف بیاسی سالہ ریکارڈ توڑا بلکہ عمران خان کا قائم کردہ ریکارڈ بھی برابر کیا جب  انہوں نے نیوزی لینڈ کے خلاف  ایک ٹیسٹ میچ میں  14 وکٹیں لے کر سابق کپتان اور موجودہ وزیراعظم پاکستان عمران خان کا ریکارڈ برابر کیا ،

 یاسر شاہ نے 184 رنز دے کر 14 وکٹیں سمیٹیں۔ جبکہ عمران خان نے 1982 میں سری لنکا کے خلاف لاہور میں 116 رنز دے کر 14 وکٹیں اپنے نام کی تھیں۔

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں