پی ایس ایل فور کے شیڈول کے اعلان کر دیا گیا
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل فور کا شیڈول جاری کردیا،
ذرائع کا کہناہے کہ پی ایس ایل فور کے شیڈول کے مطابق ایونٹ چودہ فروری سے یواےای میں شروع ہوگا۔یونٹ کےآٹھ میچز پاکستان میں ہوں گے ،
کراچی فائنل سمیت پانچ میچز کی میزبانی کرے گا۔
پی ایس ایل فور کے شروع ہونے میں دو ماہ رہے گئے ہیں اور پی سی بی نے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے ۔اس پی ایس ایل میں اے بی ڈیویلیرز ، سٹیوسمتھ اور برینڈن ٹیلر اپنا ڈیوبیو کریں گے ۔
ٌپی ایس ایل فور کے لیے کاونٹ ڈاون آج سے شروع ہو گیا ہے ۔ اس سال ڈیفینڈنگ چیمپیئن اسلام آبادیونائٹڈ اپنے اعزاز کا دفاع کر رہی ہے ۔پورے ٹورنامنٹ میں 34میچز کھیلے جائیں گے ۔کراچی نیشنل سٹیدیم میں پہلے چار میچ ہوں گے ، قذافی سٹیڈیم میں تین اہم میچز کھیلے جائیں گے ۔جبکہ 14 میچز دبئی میں کھیلے جائیں گے ۔8میچز شارجہ کے کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے ۔
📢 With two months to go, the PCB announces schedule of #HBLPSL 2019.
📅 https://t.co/C9kNYWei6S#KhelDeewanoKa pic.twitter.com/tw984yIaAS
— PakistanSuperLeague (@thePSLt20) December 14, 2018
اپنی رائے کا اظہار کریں