More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

قومی کرکٹرز کامران اکمل عدنان اکمل اور عمراکمل کی والدہ انتقال کر گئیں

قومی کرکٹرز کامران اکمل عدنان اکمل اور عمراکمل کی والدہ انتقال کر گئیں

قومی کرکٹرز کامران اکمل عدنان اکمل اور عمراکمل کی والدہ انتقال کر گئیں
تفصیلات کے مطابق اکمل برادرز کی والدہ کچھ عرصہ سے علیل تھیں ، انکا انتقال آج صبح ہوا ہے ۔ اکمل برادران ملتان میں جاری نیشنل ٹی 20میں حصہ لے رہے ہیں ۔
ان کے لاہور پہنچنے پر نماز جنازہ پڑھائی جائیگی ، گھریلوذرائع نے نماز جنازہ کے وقت کا اعلان نہیں کیا ۔

والدہ کے انتقال کے بارے میں عدنان اکمل نے اپنے آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ پر لکھا کہ ” بدقسمتی سے ان کی والدہ اب دنیا میں نہیں رہی ۔ آج صبح ان کا انتقال ہو گیا ہے “۔ انہوں نے اپنے چاہنے والوں سے اپنی والدہ کے لیے دعاوؤں کی اپیل بھی کی ۔

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں