قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر محمد حفیظ نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔
قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر محمد حفیظ نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔
یو اے ای میں آسٹریلیا کے خلاف سیریز کے پہلے میچ میں سنچری کے بعد مسلسل ناکام اوپنر محمد حفیظ نے نوشتہ دیوار پڑھ لیا۔اپنے کیریئر کے دوران 55 ٹیسٹ میں 3644 رنز اسکور کرنے والے محمد حفیظ نے 10 سنچریز اور 12 ففٹیز اسکور کی ہیں۔محمد حفیظ کا نیوزی لینڈ کے خلاف جاری ابوظہبی ٹیسٹ کیریئر کا آخری ٹیسٹ ہے ، اس میچ میں وہ آخری بار بیٹنگ کرنے آئیں گے۔
اپنی رائے کا اظہار کریں