ہم کریں تو کرپشن، وہ کریں تو ٹرکس
جیت کی ہوس کسی بھی میدان میں کچھ ایسا کرنے کو اکساتی ہے جو کہ کھیل کے آداب کے منافی ہوتا ہے، حال ہی میں بھارتی کپتان ویرات کوہلی اور ساوتھ افریقن کپتان ڈو پلیسس بال ٹیمپرنگ کرتے پکڑے گئے، جرمانہ ہوا اور بات ختم،،،یہی کرتوت کسی پاکستانی کھلاڑی سے سرزد ہوتا تو دنیا میں ایک ہنگامہ بپا ہو جاتا،،، اگر جرمانے کے عوض آپ دنیا کی مضبوط ترین ٹیم کو پچھاڑ دیں تو کیا برا ہے؟ پاکستانی ایمپائر سے غلطی ہوجائے تو نااہل، پیارے ممالک کے ایمپائرز سے غلط فیصلہ ہوجائے تو ہومین ایریر، ہمارے کھلاڑی کرپٹ اور ان کا ٹرک یعنی پکڑے گئے تو جرمانہ ورنہ شادیانہ
اپنی رائے کا اظہار کریں