احمد شہزاد بُرے پھنسے ، کرکٹ بورڈنے اب تک کا بڑا قدم اٹھا لیا ،، وجہ ایسی کہ جان کر دنگ رہ جائیں
پاکستان کرکٹ بورڈ نے احمد شہزاد کو شو کاز نوٹس بھیج دیا
تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ )( پی سی بی ) نے احمد شہزاد کو شوکاز نوٹس بھیجا ہے جس میں احمد شہزاد سے پوچھا گیا ہے کہ انہوں نے پابندی کے باوجود کس طرح پی سی بی کی اینٹی ڈوپنگ باڈی کی طرف سے پابندی کے باوجود کرکٹ کھیلتے رہے .
شوکاز نوٹس میںیہ بھی کہا گیا ہے کہ احمد شہزاد نے پی سی بی اور اینٹی ڈوپنگ باڈی کے ایگریمنٹ کی خلاف ورزی کی جس کی وجوہات بتانا ہوں گی .
پی سی بی نے احمد شہزاد کو 25 اکتوبر 2018 تک اپنا جواب جمع کروانے کا کہا ہے . یاد رہے کہ احمد شہزاد پر 10 نومبر 2018 تک پابندی عائد ہے .تاہم اس پابندی کے دوران انہوںنے اپنے کلب کی طرف سے 7 میچز کھیلے ہیں.
اپنی رائے کا اظہار کریں