امام الحق کی انگلی کا آپریشن ہو گیا مگر کہاں اور کب پاکستان لوٹ رہے ہیں
لاہور : امام الحق کی پانچویں انگلی کا آج دبئی کے مقامی ہسپتال میں آپریشن کر دیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ میچ کے دوران انگلی تڑوا بھیٹنے والے بہترین بیسٹمین امام الحق کے ہاتھ کی پانچویں انگلی کا آپریشن ہو گیا ہے ۔ آپریشن کے بعد امام الحق اپنے ہوٹل لوٹ آئے ہیں اور ممکنہ طور پر منگل کے روز وہ واپس پاکستان آجائیں گے
اپنی رائے کا اظہار کریں