More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس
Latest news
اعظم صدیق کا کہنا تھا جو چیخ و پکار کر رہے ہیں ان کی اپنے دور میں کیا کارکردگی رہی ہے، پی سی بی کی ویب سائٹ ایک بار دیکھ لیا کریں، عقل مندوں کے لیے اشارہ کافی ہے۔ میں بابر کا پہلا اور آخری کوچ ہوں، میں بابر اعظم کا ترجمان اور مینٹور ہوں، میں سب سے زیادہ خیرخواہ باپ ہوں۔ بابر اعظم نیشنل ٹی ٹوئنٹی اور پی ایس ایل میں پرفارم کر کے دوبارہ واپس آجائے گا۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ٹیم آف دی ائیر کے رکن اور کیپ ملنے کے بعد بابر اعظم ڈراپ ہوئے بابر کے والد بیٹے کیخلاف بولنے والے سابق کھلاڑیوں پر پھٹ پڑے، اپنی کارکردگی دیکھنے کا مشورہ اسٹیو اسمتھ کا ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان آئی سی سی کی ون ڈے پلیئرز رینکنگ جاری،بھارتی بیٹسمین شبمن گِل کا پہلا نمبر برقرار لاہور۔چئیرمین پی سی بی محسن نقوی اور بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے صدر فاروق احمد کی میڈیا سے گفتگو چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کا شکریہ جنہوں نے مدعو کیا۔ بی سی بی صدر فاروق احمد ہماری کرکٹ بہت آگے آ ئی ہے۔ فاروق احمد دونوں بورڈز کے درمیان ایف ٹی پی کے علاوہ وائٹ بال سیریز کرانے پر بات ہوئی ہے۔ فاروق احمد دونوں بورڈز سیریز شیڈول کرنے پر بات چیت کر رہے ہیں، فاروق احمد فاروق احمد کو لاہور میں سیمی فائنل کے موقع پر خوش آمدید کہتا ہوں، چئیرمین پی سی بی محسن نقوی چیمپئینز ٹرافی کے انعقاد پر بی سی بی کے تعاون پر فاروق احمد کا شکریہ ادا کرتا ہوں، محسن نقوی دونوں بورڈز گزشتہ چند ہفتے سے باہمی سیریز پر بات کر رہے ہیں، محسن نقوی۔ جلد اس حوالے سے پیش رفت ہو گی.چئیرمین پی سی بی محسن نقوی ٹکرز پریذیڈنٹ ٹرافیراولپنڈی ۔ پی ٹی وی اور اسٹیٹ بینک کل سے پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون کے فائنل میں مدمقابل ۔ راولپنڈی اسٹیڈیم میں یہ نائٹ فائنل پنک بال سے کھیلا جائے گا جو شام ساڑھے سات بجے شروع ہوگا۔ فاتح ٹیم کو 50 لاکھ روپے کی انعامی رقم ملے گی ، رنر اپ 25 لاکھ روپے کی رقم حاصل کرے گی۔ دونوں کپتان عماد بٹ اور عمر امین جیت کے لیے پرعزم۔ اہم ترین لاہور۔ چئیرمین پی سی بی محسن نقوی سے ڈومیسٹک کرکٹ میں بہترین کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں کی ملاقات چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے کھلاڑیوں سے کرکٹنگ سکلز۔ پرفارمنس۔ ڈائٹ پلان۔ فٹنس اور ٹریننگ کے امور کے بارے تفصیلی بات چیت کی کھلاڑیوں نے ہائی پرفارمنس سنٹرز میں تربیت ۔ فنٹس اور ڈائٹ پلان کے حوالے سے ایشوز کے بارے آگاہ کیا چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کی اور ان کے مسائل کے حل کیلئے متعلقہ حکام کو ہدایات دیں چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کا تمام اکیڈمیز تک ان سٹار کھلاڑیوں کو رسائی دینے کافیصلہ کھلاڑیوں کی فنٹس کے لئے خصوصی طور پر ڈائٹ پلان تیار کرنے کی ہدایت کھلاڑیوں کی فزیکل ٹریننگ کے لیے ٹریننرز کی دستیابی یقینی بنائی جائے گی ۔ محسن نقوی آپ پاکستان کے مستقبل کے سٹارز ہیں۔ محسن نقوی آپ کے لئے وسائل کی فراہمی پاکستان کرکٹ کے روشن مستقبل پر سرمایہ کاری ہے۔ محسن نقوی چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے کھلاڑیوں کی تجاویز کو نوٹ کیا اور موقع پر ہی احکامات جاری کئے ملاقات کرنے والے کھلاڑیوں میں محمد علی۔ علی رضا۔ احمد دانیال۔ نثار احمد۔ محمد ابتسام۔محمد سلمان۔ آفاق آفریدی ۔ عبدالصمد شامل تھے سعد مسعود۔ خواجہ نافع۔معاذ صداقت۔ عرفات منہاس۔ مبشر خان۔ حیدر علی بھی ملاقات کرنے والوں میں شامل حسان نواز۔ فیصل اکرم. طاہر بیگ اور قاسم اکرم بھی ملاقات کرنے والوں میں شامل تھے ایڈوائزر عامر میر۔ ڈائریکٹرڈومیسٹک کرکٹ عبداللہ خرم نیازی اور ڈائریکٹر انٹرنیشنل کرکٹ عثمان واہلہ بھی اس موقع پر موجود تھے

ٹیم سے فارغ ہونے کے بعد احمد شہزاد پی ایس ایل سے بھی فارغ ! اوپنر کے حوالے سے بڑی خبر آ گئی

ٹیم سے فارغ ہونے کے بعد احمد شہزاد پی ایس ایل سے بھی فارغ ! اوپنر کے حوالے سے بڑی خبر آ گئی

لاہور : پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل ) نے فرنچائزوں کے ساتھ وابستہ کھلاڑیوں کی کیٹیگریز کا اعلان 29 ستمبر کو پی سی بی کی جانب سے کر دیا گیا جس میں قومی اوپنر احمد شہزاد کا نام ڈراپ کر دیا گی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کے اوپننگ بیٹسمین احمد شہزاد کا نام پی ایس ایل 4 کیلئے دستیاب ڈرافٹنگ کے پاکستانی کرکٹرز کی فہرست سے نکال دیا گیا۔ پی سی بی کی طرف سے یہ وضاحت کر دی گئی ہے کہ معطلی کی وجہ سے احمد شہزادکا نام فی الحال فہرست میں شامل نہیں کیا گیا۔

یاد رہے کہ قبل ازیں ذرائع سے سامنے آنے والی فہرست میں اوپنر کا نام شامل تھا۔ ڈوپنگ کیس میں ملوث ہونے کی وجہ سے معطل کرکٹر کسی بھی سطح پر کرکٹ کی سرگرمیوں میں حصہ نہیں لے سکتے۔ ان کے کیس کا فیصلہ ابھی ہونا باقی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ قومی ٹیم کے اوپنر بلے باز احمد شہزاد پر مثبت ڈوپ ٹیسٹ کیس میں چھ ماہ کی پابندی لگنے کا امکان ہے۔

یہ بھی یاد رہے کہ احمد شہزاد پاکستان کرکٹ بورڈ کی طرف سے معطل ہیں۔ جس کی وجہ رواں سال مئی میں فیصل آباد میں منعقدہ پاکستان کپ ون ڈے ٹورنامنٹ میں ان کا مثبت ڈوپ ٹیسٹ آنا بنی تھی۔

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں