بریکنگ نیوز ، محمد حفیظ کو ٹیسٹ ٹیم میں شامل کر لیا گیا
بریکنگ نیوز ، محمد حفیظ کو ٹیسٹ ٹیم میں شامل کر لیا گیا تابی لیکس کے ذرائع کے مطابق محمد حفیظ کو آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ ٹیم میں شامل کر لیا گیا ہے ۔ مزید تفصیلات کا انتظارہے ۔۔۔
یاد رہے گزشتہ کچھ عرصے سے محمد حفیظ کو شامل نہ کیے جانے کے بعد اور ٹیم کی خراب کارکردگی کے بعد سوشل میڈیا پر متعدد اہم ترین کھلاڑیوں کے بارے میں مہم جاری تھی ۔
تاہم محمد حفیظ کے ٹیم میں شامل کیے جانے کی خبر نے سوشل میڈیاصارفین سمیت کرکٹ کے حلقوں میں خوشی کی لہر دوڑا دی ہے ۔
اپنی رائے کا اظہار کریں