پاکستان کی پوری ٹیم 162 رنز بناکر آوٹ ہو گئی
پاکستان کی پوری ٹیم 162 رنز بناکر آوٹ ہو گئی
تفصیلات کے مطا بق پاکستانی ٹیم کے کپتان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا جو ابتداء سے ہی غط ثابت ہوا اور پاکستانی ٹیم کے کھلاڑی ابتدائی اووروز میںہی اپنی وکٹیں گنوا بیٹھے ،
پاکستان کے کھلاڑی وقفے وقفے سے آوٹ ہوتے رہے . بابراعظم 47 اور شعیب ملک 43 رنز کے ساتھ سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی ہیں .باقی کھلاڑی بہتر کارکردگی نہ دکھا سکے .
صرف فہیم اشرف نے 21 جبکہ محمد عامر 18 رنز بناکر ناٹ آوٹ رہے .
اپنی رائے کا اظہار کریں