احسان مانی کو نیا پی سی بی چیئرمین تعینات کر دیا
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے احسان مانی کو پی سی بی کا نیا چیئر مین بنانے کا اعلان کر دیاہے ،
۔احسان مانی کو تین سال کے لیے چیئرمین مقرر کیا گیاہے
وزیراعظم عمران خان نے احسان مانی کو ان کے آئی سی سی میں وسیع تجربے کی بنیاد ہر تعینات کیاہے ۔ عمران خان کے مطابق احسان مانی آئی سی سی میں تین سال خزانچی کے طور پر بھی کام کر چکے ہیں ،
پاکستان کی طرف سے آئی سی سی میں نمائندگی کر چکے ہیں ۔ وہ تین سال تک آئی سی سی کے سربراہ بھی رہ چکے ہیں ۔احسان مانی پی سی بی ایڈوائزری کمیٹی کے رکن بھی رہے ہیں ۔
اپنی رائے کا اظہار کریں