مصباح الحق پچاس ٹیسٹ میچوں میں کپتانی کرنے تیسرے ایشین کپتان بن گئے
کہتے ہیں قسمت کی دیوی جب مہربان ہوتی ہے تو اعزازات سے جھولی بھر دیتی ہے، کچھ ایسا ہی منظر مصباح الحق کیریر میں دیکھا جا سکتا ہے، ان تھک فاتح کپتان مصباح الحق تیسرے ایشین کپتان بن گئے جنکو پچاس ٹیسٹ میچوں میں کپتان کا اعزاز حاصل ہوگیا،،، مصباح الحق سے قبل سری لنکا کو ورلڈچیمپیئن بنوانے والے کپتان رانا ٹنگا اور کامیاب بھارتی کپتان دھونی بھی یہ اعزاز
مگر مصباح الحق کا یہ اعزاز ان کو رانا ٹنگا اور دھونی سے اس لیے یکتا و بے نظیر کرتا ہے کپ مصباح الحق نے تمام ٹیسٹ میچوں میں کپتانی کا اعزاز بیرون ملک کھیل کر حاصل کیا، مصباح الحق کی یہ دیرینہ خواہش ہے کہ وہ اپنے کیریر کے اختتام سے قبل ہوم گراونڈ پر بھی ٹیسٹ میچ کھیلنے کا مزہ چکھ سکیں، دیکھیے قسمت کی دیوی فاتح کپتان کی یہ خواہش پوری کرتی ہے یا نہیں
اپنی رائے کا اظہار کریں