دوسرا ون ڈے ، حسن علی اور عثمان خان کہر بن کر ٹوٹ پڑے ،کتنے ٹارگٹ تک محدود کر دیا ،جان کر حیران رہ جائیں گے
بولاوایو میں دوسرے ون ڈے میں زمبابوے کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کچھ بہتر ثابت نہیں ہوسکا اور زمبابوے کی ٹیم 49 اوورز میں صرف 194 رنز بناسکی اور پاکستان کو جیت کے لیے 195 رنز کا ہدف دیا ہے۔
مساکاڈزا اور مساکانڈا کے درمیان 65 رنز کی شراکت قائم ہوئی جس کے بعد پیٹر مورے نے اسکور آگے بڑھایا اور نصف سنچری اسکور کی تاہم اس کے علاوہ زمبابوے کا کوئی بھی کھلاڑی زیادہ دیر وکٹ پر کھڑا نہ رہ سکا اور پوری ٹیم 49.2 اوورز میں 194 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔پاکستان کی طرف سے عثمان خان نے 36 رنز دے کر چار کھلاڑی جبکہ حسن علی نے 32 رنز کے عوض 3 کھلاڑی آوٹ کیے ۔
اپنی رائے کا اظہار کریں