ون ڈے سیریز، زمبابوے کا ٹاس جیت کر پاکستان کے خلاف پہلے بیٹنگ کا فیصلہ
ہرارے : پاکستان اور زمبابوے میں جاری ون ڈے سیریز کے دوسرے میچ میں زمبابوے نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
زمبابوے میں جاری پانچ ایک روزہ میچز کی سیریز کا دوسرا میچ کھیلا جارہا ہے جس کا ٹاس جیت کر میزبان ٹیم نے پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
پہلے میچ میں بھی زمبابوے نے ٹاس جیتا لیکن انہوں نے پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا جو ان کیلئے بھاری ثابت ہوا۔ شاہینوں نے گزشتہ میچ میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 300 سے زائد رنز سکور کیے اور زمبابوے کو 201 رنز سے شکست دی تھی۔
اپنی رائے کا اظہار کریں