سابق کپتان محمد حفیظ کا آسٹریلیا میں باولنگ ٹیسٹ، ایکشن ٹیسٹ کی خبر سے پہلے تابی لیکس نے دی
جی ہاں جیسا کہ آپ کے علم میں ہے کہ تابی لیکس نے کسی بھی اخبار یا چینل سے آپ کو مطلع کیا تھا کہ سابق کپتان محمد حفیظ کا بائیومکینکس ٹیسٹ آسٹریلیا میں سترہ نومبر کو ہوگا، این سی سی آسٹریلیا میں آج ہونے والے ٹیسٹ میں محمد حفیظ نے تین اوورز کروائے، این سی سی اپنی رپورٹ آئی سی سی کو آئندہ چند روز میں بھیج دے گی جسکے آئندہ دو ہفتوں میں آئی سی سی پروفیسر کے مستبل کا فیصلہ کرے گی، سابق کپتان نے ٹیسٹ کے لیے بہت تیاری کی اور ان کو یقین ہے کہ وہ دن اب دور نہیں جب وہ دوبارہ سے بطور آل راونڈر میدان میں اتریں گے اور آئی سی سی رینکنگ پر پھر سے حکمرانی کرنے کا خواب شرمندہ تعبیر ہوگا
اپنی رائے کا اظہار کریں