کبڈی ورلڈکپ پاکستان میں، سنجیدہ کاوشیں شروع
گزشتہ چند برسوں سے کبڈی ورلڈکپ کو دنیا بھر میں بے پناہ مقبولیت اور پزیرائی حاصل ہوئی ہے، بلاشبہ پڑوسی ملک بھارت کا اس سلسلے میں کردار بڑی اہمیت کا حامل ہے، فائنل ہمیشہ بھارت اور پاکستان کے مابین ہوا اور دونوں ممالک کے عوام نے بھرپور دلچسپی سے یہ میگا ایونٹ دیکھا، پاکستان کبڈی فیڈریشن کے مطابق آئندہ برس ورلڈکپ پاکستان میں سجنے کے امکانات روشن ہوگئے ہیں، اس سلسلے میں ورلڈ کبڈی فیڈریشن اور بھارت کی جانب سے مثبت مزاکرات کا سلسلہ جاری ہے
اپنی رائے کا اظہار کریں