انگلینڈ نے تاریخ رقم کر دی ،آسٹریلیا کے خلاف اہم ون ڈے میچ میں 481 رنز بناڈالے
انگلینڈ نے تاریخ رقم کر دی ،آسٹریلیا کے خلاف اہم ون ڈے میچ میں 481 رنز بناڈالے
تفصیلات کے مطابق نوٹنگم میں کھیلے جانے والے ون ڈے میچ میں انگلینڈ نے پہلے کھیلتے ہوئے 6 کھلاڑیوں کے نقصان پر 481 رنز بنا ڈالے
انگلینڈ کی طرف سے جیم برٹسو نے 139 جبکہ ہیلز 147 رنز بنائے اور انہوں نے 92 ،92 بالوں کا سامنا کیا پورا سکور کارڈ کچھ اسطرح رہا
اپنی رائے کا اظہار کریں