More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں

سری لنکا ٹیم کی بال ٹیمپرنگ اور الٹا احتجاج

سری لنکا ٹیم کی بال ٹیمپرنگ اور الٹا احتجاج

جی ہاں سینٹ لوشیا میں جاری سری لنکا اور ویسٹ انڈیز کے مابین ٹیسٹ میچ میں سری لنکن کرکٹ ٹیم بال ٹیمپرنگ کی مرتکب ہوئی اور بال کی ساخت تبدیل کرنے پر ایمپائرز نے گیند تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا
گیند تبدیل کرنے کے ساتھ ساتھ ویسٹ انڈیز کو پانچ رنز پلنٹی کے بھی دیے گئے جس پر سری لنکن ٹیم احتجاجا گراونڈ سے واک آوٹ کر گئی،،، تاہم میچ ریفری کی مداخلت پر ٹیم گراونڈ میں واپس آئی
ادھر آئی سی سی فوری ایکشن لیتے ہوئے سری لنکن ٹیم کے کپتان دنیش چندی مل کے خلاف چارج شیٹ جاری کردی ہے،،، آئی سی سی کے مطابق دنیش چندی مل آئی سی سی کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی کےمرتکب قرار پائے ہیں

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں