قومی کرکٹ ٹیم جولائی میں زمبابوے اور آسٹریلیا کے خلاف کھیلے گی
زمبابوے کے دورہ پاکستان کے بعد اب پاکستان زمبابوے جائے گی جہاں وہ زمبابوے کے خلاف نہ صرف پانچ ون ڈے میچز کھیلے گی بلکہ ٹرائی نیشن ٹی ٹونٹی میچز بھی کھیلے گی
تفصیلات کے مطابق پاکستان زمابوے کے ساتھ پانچ ون ڈے میچز 13,16,18,20 اور 22 جولائی کو کھیلے گی
جبکہ زمبابوے ، آسٹریلیا اور پاکستان پر مبنی ٹرائی نیشن کے میچز
یکم جولائی پاکستان بمقابلہ زمبابوے
دو جولائی کو پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا
چار جولائی کو زمبابوے اور پانچ جولائی کو آسٹریلیا کے ساتھ جوڑ پڑے گا
ٹرائی نیشن سیریز کا فائنل میچ 8 جولائی کو کھیلا جائے گا
اپنی رائے کا اظہار کریں