More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں

رمیز راجہ نے لیوک رونکی کو پاکستانی شہریت کا دینے کا مطالبہ کر دیا

رمیز راجہ نے لیوک رونکی کو پاکستانی شہریت کا دینے کا مطالبہ کر دیا

کراچی : سابق قومی کپتان رمیز راجہ نے پی ایس ایل تھری میں 435 رنز بنا کر ٹورنامنٹ کے بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ لینے والے کیوی بیٹسمین لیوک رونکی کیلئے پاکستانی شہریت کا مطالبہ کردیا۔
تفصیلات کے مطابق رمیز راجہ کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ لیوک رونکی کسی ملک کی نمائندگی نہیں کرتے اور صرف مختلف لیگز میں شرکت کرتے ہیں لہٰذا انہیں پاکستانی شہریت کی پیشکش کر کے پاکستان کی جانب سے اننگز اوپن کرنے کا موقع دیا جائے۔ سابق کپتان اور حالیہ کمنٹیٹر کا کہنا تھا کہ اگر لیوک رونکی اسی طرح مختلف لیگز میں کھیلتے رہے تو یہ بہترین صلاحیت ضائع ہو جائے گی۔

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں