سینے پر بال لگنے سے کروشین فٹبالر چل بسا, ویڈیو دیکھ کر آپ بھی افسردہ ہو جائیں گے
کروشیا میں فٹبال میچ کے دوران دوسرے پلیئر کی جانب سے لگائی گئی ہٹ سینے پر لگنے سے فٹبالر چل بسا۔
دونوں ٹیموں کے پلیئرزاورریفری ان کی مدد کو دوڑے، ایمبولنس بھی فوری طور پر لائی گئی، میڈیکل اسٹاف نے تقریباً 40 منٹ تک ان کی جان بچانے کی کوشش کی تاہم وہ جانبر نہ ہو سکے۔ جان برونو کروشین تھرڈ ڈویژن فٹبال چیمپئن شپ کے ٹاپ اسکورر تھے، ٹیم کے پلیئرز اور آفیشلز نے انہیں خراج تحسین پیش کرتے ہوئے ان کے اہلخانہ سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
اپنی رائے کا اظہار کریں