لاہور: ایروبکس نیشنل چیمپیئن شپ بارہ اکتوبر سے شروع ہوگی، منتخب اتھلیٹس امریکہ جائیں گی
ایروبکس فیڈریشن کے مطابق ایروبکس چیمپیئن شپ میں تین کیٹیگریز میں پینتیس ٹیمیں حصہ لیں گے، چیمپیئن شپ کی رنگارنگ تقریب کے مہمان خصوصی ڈی جی پنجاب سپورٹس بورڈ زوالفقار گھمن ہونگے،،،منتظمین کے مطابق چیمپیئن شپ کروانے کا مقصد اپریل دوہزار سترہ میں ہونے والی ورلڈ چیئرلیڈنگ چیمپیئن شپ کے لیے متوازن ٹیم کا تیار کرنا ہے،،یاد رہے ایروبکس کے عالمی مقابلے آئندہ برس امریکہ میں منعقد ہونگے
اپنی رائے کا اظہار کریں