لاہور: پاک چیس اانٹرنیشنل رینکنگ ٹورنامنٹ شروع ہوگیا، ٹورنامنٹ میں درجنوں شاطروں کی شرکت، نتائج کو دیکھ کر انٹرنیشنل چیس فیڈریشن رینکنگ کا فیصلہ کرے گی
لاہور کے ایک مقامی ہوٹل میں پاک چیس انٹرنیشنل رینکنگ ٹورنامنٹ شروع ہوگیا۔ ٹورنامنٹ میں درجنوں ہر عمر کے شاطروں کی شرکت نے شطرنج کے اس ایونٹ کو چار چاند لگادیے،،انتظامیہ نے پاکستان کے لیے ریکنگ ٹورنامنٹ کی منظوری کو بڑی کامیابی قرار دیا، انتطامیہ کے مطابق ایونٹ کے اختتام پر نتائج شطرنج کی عالمی تنظیم کو بھیجے جائیں گے اور وہی ریکنگ کا حتمی فیصلہ کرے گی
اپنی رائے کا اظہار کریں