دبئی اور شارجہ میں بارش وقفے وقفے سے جاری،پی ایس ایل میں آج کے دونوں میچ متاثر ہونے کا خدشہ
دبئی:شارجہ اور دبئی میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے جس کی وجہ سے پاکستان سپر لیگ کے آج کے دونوں میچوں کے متاثر ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔
ذرائع کے مطابق دبئی اور شارجہ کو بادلوں نے اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے اور وقفے وقفے سے ہونیوالی بارش سے ملتان سلطانز کا اسلام آباد یونائیٹڈ ،کراچی کنگز کاپشاور زلمی سے ہونیوالا میچ متاثر ہوسکتا ہے۔
اپنی رائے کا اظہار کریں