شاہد آفریدی کا ناقابل یقین کیچ ،پی ایس ایل کا بہترین کیچ قرارد یا جا سکتاہے
دبئی میں جاری پی ایس ایل تھری کے دوسرے میچ کے کھیل کے دوران پاکستان کے مایہ ناز آلراونڈر شاہد آفریدی نے شاندار کیچ پکڑ کر ثابت کر دیا کہ وہ ابھی کرکٹ کے میدان کے ہیرو ہیں ،
انہوں نے ناقابل یقین کیچ کیا جس کو دیکھنے والے ایک پل کے لیے یہ سمجھ بیھٹے کے کیچ نہیں بلکہ چھکا ہو جائے گا۔ لیکن آفریدی نے پھرتی کے ساتھ کیچ کر کے سب کو حیران کر دیا ۔
کیچ دیکھیں
شاہد آفریدی کا ناقابل یقین کیچ! ٹورنامنٹ کا بہترین کیچ قرار دیا جاسکتا ہے! کوئٹہ کی ایک اور وکٹ گرگئیhttps://t.co/CfpvadVbDQhttps://t.co/OtYQ5wX1NV#PSLonGeo #PSL2018 #KKvQG pic.twitter.com/mu7gxdr6F9
— Geo News Sport (@geonews_sport) February 23, 2018
اپنی رائے کا اظہار کریں