More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں

بنگلادیشی کرکٹ بورڈ مشرفی کی ریٹائرمنٹ واپسی کا خواہاں

بنگلادیشی کرکٹ بورڈ مشرفی کی ریٹائرمنٹ واپسی کا خواہاں

ڈھاکا: بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کو گزشتہ برس ریٹائرمنٹ لینے والے بنگلا دیشی کھلاڑی مشرفی مرتضی کی یاد ستانے لگ گئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق بنگلادیش کرکٹ بورڈ مشرفی مرتضیٰ سے ٹوئنٹی 20 ریٹائرمنٹ واپس لینے کی درخواست کرے گا۔

مشرفی مرتضیٰ نے اس طرز سے گزشتہ برس ریٹائرمنٹ لے لی تھی، اس وقت بنگلادیش کو قیادت کا بحران درپیش ہے، اسی وجہ سے مشرفی کو دوبارہ مختصر ترین فارمیٹ میں واپسی کیلیے راضی کیا جارہا ہے تاکہ وہ آئندہ ماہ سری لنکا میں شیڈول ٹرائنگولر سیریز میں ٹیم کی قیادت کرسکیں۔

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں