کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے مایا علی کواپنا برینڈ ایمبسڈر مقرر کر لیا
دبئی: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے مشہور ماڈل اور ٹی وی آرٹسٹ مایا علی کواپنا برینڈ ایمبسڈر مقرر کر لیا ہے ۔
Really excited to be a part of team @TeamQuetta and I am really honoured they have chosen me as their brand ambassador… All the very very best Zordaar11…????????#HBLPSL #season3 #Zordaar11 #ShaanePakistan #Mayaali pic.twitter.com/XcAVbD1k5K
— Maya Ali (@mayaali07) February 19, 2018
سوشل میڈیا اکاﺅنٹ بر برینڈ ایمبسڈر منتخب ہونے پر خوشی کا اظہا رکرتے ہوئے خوبرو اداکارہ مایا علی کا کہنا تھا کہ وہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز ٹیم کا حصہ بننے پر کافی پر جوش ہیں اور خوش قسمت ہیں کہ انہیں اس ٹیم نے منتخب کیا ۔
اپنی رائے کا اظہار کریں