وقار یونس کا 28سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
شارجہ: افغانستان کرکٹ ٹیم کے باولر مجیب زردان نے زمبابوے کے خلاف چوتھے ایک روزہ میچ میں میڈن پانچ وکٹیں حاصل کرتے ہوئے پاکستان کے سابق کپتا ن اور سٹار باولروقار یونس کاریکارڈ توڑد یا۔
وقار یونس نے اپنے کئیرئیر میں میڈن پانچ وکٹیں 18سال اور164دن کی عمر میں حاصل کی تھی، لیکن مجیب نے یہ اعزاز 16سال اور325دن کی عمر میں حاصل کرلیااورایک روزہ میچز کی تاریخ میں سب سے کم عمر 5 وکٹیں لینے والے باو لر بن گئے۔
At the age of just 16 years and 325 days, Mujeeb Zadran becomes the youngest player to take a five-for in ODIs, beating @waqyounis99 who took his first at 18 years and 164 days! #howzstat #AFGvZIM pic.twitter.com/U6G2dL6CBW
— ICC (@ICC) February 16, 2018
یادر رہے وقار یونس نے یہ اعزاز1990میں سری لنکا کے خلاف شارجہ میں ہی اپنے نام کیا تھا۔ان کے ریکارڈ ٹوٹنے میں دلچسپ بات یہ بھی ہے کہ مجیب نے بھی شارجہ کے میدان میں ہی یہ اعزاز اپنے نام کیاہے۔
اپنی رائے کا اظہار کریں