شان مسعود نے باولرز کا جینا حرام کردیا،، اسلام آباد فائنل میں
جی ہاں یہ بات تو ثابت ہوچکی کہ افتتاحی بلے باز شان مسعود نے ڈومیسٹک کرکٹ میں باولرز کا جینا دوبھر کردیا ہے اور انکی کارکردگی نہ صرف مثالی ہے بلکہ اس کی مثال ڈومیسٹک کرکٹ میں کم ہی دیکھنے کو ملتی ہے،،، بڑے بیٹسمین کا پتہ بڑے میچ میں چلتا ہے ،،، جی ہاں پنڈی سٹیڈیم میں کھیلے گئے پنڈی اور اسلام آباد کے سیمی فائنل میں نہایت ہی کانٹے دار اور سنسنی خیز میچ دیکھنے کو ملا
جہاں اسلام آباد نے پہلے کھیلتے ہوئے پچاس اوورز میں پنڈی کے لیے پہاڑ جیسا ہدف کھرا کردیا،،، اس ہدف میں سب سے اہم کردار شان مسعود کا رہا جنہوں نے ناقابل تسخیر 182 رنز بنائے ان کی اس اننگ میں بیس چوکے اور ایک چھکا بھی شامل تھا
جواب میں راولپںڈی کے بلے بازوں نے مزاحمت تو خوب کی اور خصوصا قومی کھلاڑی افتخار احمد کے 123 اور سعود شکیل نے 70 بنا کر اپنی ٹیم کو فتح کے عین قریب لے گئے،،،، مگر 367 رنز بناسکی جب ان کی حریف ٹیم اسلام آباد نے انکو جیتنے کے لیے380 رنز کا ٹارگٹ دیا تھا
اس طرح اسلام آباد نے یہ اعصاب شکن میچ 13 رنز سے جیت لیا
BRIGHTO PAINTS PRESENT COOL & COOL NATIONAL ONE DAY CUP – REGIONS 2017-18
2nd Semi Final
February 9, 2018
***PINDI CRICKET STADIUM, RAWALPINDI
Islamabad Region 380-2 in 50 overs: (Shan Masood182*, 153 balls, 20x4s, 1×6, Babar Azam 136, 106 balls, 13x4s, 5x6s, Abid Ali 36, 36 balls, 5x4s, 1×6, Saad Altaf 1-62, Yasir Ali 1-80)
Rawalpindi Region 367-9 in 50 overs: (Iftikhar Ahmed 123, 110 balls, 8x4s, 4x6s, Saud Shakeel 70, 62 balls, 9x4s, Umair Masood 50*, 34 balls, 2x4s, 4x6s, Muhammad Hafeez 48, 44 balls, 6x4s, 2x6s, Zeeshan Malik 31, 16 balls, 3x4s, 2x6s, Hamza Nadeem 3-85, Nouman Ali 2-81)
Result: Islamabad Region won by 13 runs
Toss: Rawalpindi Region
Umpires: Ahsan Raza & Khalid Mehmood Sr.
TV Umpire: Muhammad Sajid
Referee: Muhammad Anees
Scorer: Shakeel Ahmed
اپنی رائے کا اظہار کریں