More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں

پاکستان ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے بھارتی کپتان ویرات کوہلی کو چیلنج کر دیا

پاکستان   ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے بھارتی   کپتان ویرات کوہلی کو چیلنج کر دیا

لاہور: پاکستانی ہیڈ کوچ مکی آرتھر کا  کہنا ہے کہ دنیا کے خطرناک ترین بیٹسمین ویرات کوہلی پاکستانی بولرز کے سامنے گھبرا جاتے ہیں ۔ 

پاکستانی ہیڈ کوچ  مکیآرتھر کے مطابق کوہلی بے شک شاندار کھلاڑی ہیں اور انہیں دیگر ٹیموں کے خلاف بڑا اسکور کرتے دیکھنا اچھا لگتا ہے لیکن وہ پاکستانی بولرز کے سامنے اتنے رنز نہیں بناسکیں گے۔
واضح رہے بھارتی کپتان ون ڈے سیریز میں پاکستان کے خلاف 12 میچز میں 459 رنز بنا پائے ہیں ۔

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں