نیوزی لینڈ میں موجود عمر امین کے لیے خوشخبری
جی ہاں ویسے تو عمر امین کے ساتھ احمد شہزاد بھی نیوزی لینڈ میں ٹی ٹونٹی کھیلنے کے لیے موجود تھے مگر ٹیم منیجمنٹ اور سلیکشن کمیٹی نے باہمی مشاورت کے بعد فیصلہ کیا ہے کہ ان ت شعیب ملک کی جگہ عمر امین کو آخری ون ڈے میں سابق کپتان شعیب ملک کی جگہ ٹیم میں شامل کرلیا جائے تو پاکستان کرکٹ بورڈ کے اعلان کے مطابق عمر امین کو پاکستان ون ڈے ٹیم کا حصہ بنا گیا ہے اور وہ شعیب ملک کی جگہ ٹیم میں شامل کیے گئے ہیں
پاکستان کرکٹ بورڈ کے اعلان کے مطابق شعیب ملک کی انجری کا بغور اور روزانہ کی بنیادوں پر جائزہ لیا جارہا ہے اور ٹی ٹونٹی سیریز میں شمولیت کا فیصلہ ان کی فٹنس پر منحصر ہے
اپنی رائے کا اظہار کریں