More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں

قائد اعظم ٹرافی میں واپڈا سب سے آگے

قائد اعظم ٹرافی میں واپڈا سب سے آگے

pakistan-cricket

پاکستان کرکٹ بورڈ نے قائد اعظم ٹرافی میں شریک ٹیموں کا پوائنٹ ٹیبل شائع کردیا ہے جسکے مطابق واپڈا سولہ پوائنٹس کے ساتھ پہلے،،، جبکہ ایس این جی پی ایل بارہ پوائنٹس کے دوسرے کے اور حبیب بنک دس پوائنٹس کے ساتھ تیسرے نمبر پر نظر آرہی ہے،،،، جب سے کامران اکمل، محمد آصف اور سلمان بٹ نے پاکستان واپڈا کو جوائن کیا ہے ان کی ٹیم سر فہرست نظر آرہی ہے مگر ان کے بلے باز عامر سجاد تمام تر عمدہ کارکردگی کے ساتھ کبھی بھی سلیکشن کمیٹی کی توجہ حاصل نہیں کرسکے،،،جبکہ ایس این جی پی ایل کی جانب سے سابق کپتان اظہر علی اور بلے باز خرم شہزاد کی جانب سے بھی متاثر کن کارکردگی سامنے آئی ہے،،،،ایس ایس جی سی کی جاب سے فواد عالم انتہائی قابل ستائش بلے بازی تو کررہے ہیں مگر ان کی ٹیم ابھی تک ابھی تک چھ پوائنٹس حاصل کر سکی ہے

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں