More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

ٹینس اسٹار سیمونا ہالیپ رومانیہ کی بااثر اور کامیاب ترین خاتون قرار

ٹینس اسٹار سیمونا ہالیپ  رومانیہ کی بااثر اور کامیاب  ترین خاتون قرار

ٹینس اسٹار سیمونا ہالیپ کو رومانیہ کی بااثر اور کامیاب ترین خاتون قرار دے دیا گیاہے۔ جو پہلی مرتبہ سرفہرست تین سو امیر ترین افراد کی فہرست میں جگہ بنانے میں بھی کامیاب رہیں ۔

تفصیلات کے مطابق  اثر و رسوخ رکھنے والوں کی فہر ست میں ٹینس اسٹار سیمونا نے 460 پوائنٹس حاصل کئے جبکہ یورپی یونین کمشنر برائے ریجنل پالیسی کیرولینا کریٹو 415 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہیں ۔

سیمونا ہالیپ نے 2017 میں بیس سے بائیس ملین یورو کما کر ٹاپ تین سو امیروں کی فہرست میں آخری پوزیشن حاصل کی جہاں بزنس مین آئیون ٹائریاک مسلسل چوتھے برس بھی ٹاپ پر ہیں۔

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں