More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں

جان سینا کو بھی کرکٹ کا بخار ہوگیا

جان سینا کو بھی کرکٹ کا بخار ہوگیا

یہ کرکٹ کا بخار جسے چڑھ جائے تو مشکل سے ہی افاقہ ہوتا ہے،،،، کرکٹ اب مخصوص ممالک کی بجائے دنیا بھر میں مقبول ہورہا ہے حتکہ اس بخار کے اثرات امریکہ بھی جا پہنچے ہیں،،،،

مشہور ریسلر اور اداکار جان سینا آج کل اپنی فلم آنے والی فلم ‘Ferdinand کی تکمیل کے لیے آسٹریلیا آئے ہوئے ہیں،،،، اور کرکٹ کا شوق ان کو سڈنی تھنڈر کی گراونڈ پر لے آیا ہے جہاں مشہور عالم آل راونڈر شین واٹسن نے ان کا ستقبال کیا اور کرکٹ کے داو پیچ سکھائے

john-seena-shane-watson-cricket

جان سینا نے سماجی رابطے پر اپنے کرکٹ کھیلنے کے تجربے کو یاد قرار دیتے ہوئے کہا کہ  سڈنی میں کچھ روز مزے میں گزارے یہاں تک کہ ٹیچر نے حاضری لگائی اورمیری غیرحاضری لگا دی

شین واٹسن نے بھی جان سینا کے ساتھ گزارے وقت کو یاد گار قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس عظیم ریسلر کے لیے بہترین بلا ہی بہترین تحفہ ہے

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں