More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں

نامور امریکی بیس بال کوچ جار ج سینٹیاگو لاہور پہنچ گئے

نامور امریکی بیس بال کوچ جار ج سینٹیاگو لاہور پہنچ گئے

لاہور:  امریکہ کے نامور بیس بال کوچ جار ج سینٹیاگو آئی او سی سالیڈیریٹی کوچنگ کورس کیلئے لاہور پہنچ گئے ،

لاہور پہنچنے کے بعد بیس بال کوچ جار ج سینٹیاگو  کا کہنا ہے کہ پاکستان آنا اعزاز کی بات ہے،پاکستانی  کوچز کے ساتھ کام کرنے کے لئے بے تاب ہیں ، بیس بال کوچ جار ج سینٹیاگو کا مزید کہناتھا کہ وہ پر امید ہیں 5 روزہ کوچز کورس میں پاکستانی کوچز ضرور سیکھیں گے ،

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں