یہ ہیں وہ صاحب جنہوں نے سرفراز کو خریدنے کی کوشش کی
جی ہاں تابی لیکس آپ کو مطلع کر رہا ہے کہ ہم نے وہ صاحب ڈھونڈ نکالے ہیں کہ جنہوں نے سرفراز احمد کو کرکٹ کرپشن میں ملوث کرنے کی کوشش کی، ان کا نام عرفان انصاری ہے اور یہ شارجہ سٹیڈیم کے کیئر ٹیکر رہے ہیں اور نیشنل کرکٹ اکیڈیمی لاہور میں کوچنگ کورسز بھی کر چکے ہیں،،، ماضی میں جب بھی قومی کرکٹ ٹیم کے تربیتی کیمپس لگے انمیں بھی عرفان انصاری خاصے متحرک رہے،،،،،ذرائع کا بتانا ہے کہ انہوں سرفراز احمد کو اوور چیجنگ کے بدلے کرکٹ کرپشن کی جسکو سرفراز احمد نے مسترد کرتے ہوئے پاکستان کرکٹ بورڈ کو بھی مطلع کردیا،،،پاکستان کرکٹ بورڈ نے یہ معاملہ آئی سی سی تک پہنچا دیا ہے،،،ذرائع بتا رہے ہیں کہ آئی سی سی اور پی سی بی اس معاملے کی جڑھ تک پہنچیں اور دیگر کھلاڑیوں سے بھی پوچھ گچھ کریں گے،،،،عرفان انصاری ماضی میں کراچی کی جانب سے کرکٹ بھی کھیل چکے ہیں اور قومی کرکٹ کے سابق تمام کھلاڑیوں سے ان کے گہرے مراسم ہیں
اپنی رائے کا اظہار کریں