More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں

ہیڈ کوچ پشاور زلمی اکرم کا حسن علی کو زبر دست خراج تحسین

گوجرانوالہ کے ایک گاوں لدھے والا وڑائچ سے اٹھنے والا ایک فاسٹ باولر حسن علی دیکھتے ہی دیکھتے ہی دنیا کے ممتاز باولرز میں شامل ہوگیا ہے مگر بہت کم لوگ جانتے ہیں پشاور زلمی تعلق رکھنے والے حسن علی کی باولنگ میں نکھار پیدا کرنے میں پاکستان کے نامور کوچ اور سابق ٹیسٹ پلیئر محمد اکرم کا بہت بڑا ہاتھ ہے،،،پچاس وکٹ مکمل کرنے پر محمد اکرم نے حسن علی کو ایک ویڈیو پیغام دیا ہے
جو کہ آپ کی خدمت میں پیش ہے

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں