ہانگ کانگ سپر سکسز کے لیے پاکستانی ٹیم کا اعلان
چھبیس اکتوبر سے مشہور زمانہ ہانگ کانگ سپر سکسز ٹرافی منعقد ہونے جارہی ہے جس کے لیے چیف کوچ انضمام الحق نے سات رکنی ٹیم کا اعالن کردیا ہے،،، سہیل تنویر کو ٹیم کا کپتان مقرر کیا گیا ہے جبکہ کھلاڑیوں میں سہیل خان، ، جاہد علی، محمد سمیع، انور علی، حماد اعظم اور صاحبزادہ فرحان شامل ہیں جبکہ بلاول بھٹی اور عرفان جونیئر کو ریزور کھلاڑیوں میں رکھا گیا ہے
ہانگ کانگ سپر سکسز ٹرافی 26 اکتوبر سے 29 اکتوبر سے ہانگ کانگ میں کھیلی جائے گی
اپنی رائے کا اظہار کریں