More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں

مکی آرتھر کے خلاف سازشی گروپ کے غبارے کی ہوا نکل گئی

مکی آرتھر کے خلاف سازشی گروپ کے غبارے کی ہوا نکل گئی

آج کل افواہیں گردش عام تھیں کہ مکی آرتھر کو ہٹانے کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ میں موجود روایتی کالی بھیڑیں سرگرم عمل ہوچکی ہیں اور اپریل  2018 کے بعد ان کے ساتھ معاہدے میں توسیع نہیں کی جائے گی،، مگر تابی لیکس کے ذرائع بتا رہے ہیں چیمپیئنز ٹرافی میں فتح مکی آرتھر کے کام آ گئی ہے اور پی سی بی کے اعلی حکام بمعہ چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی ان کی کارکردگی سے خوش ہیں
آپ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ مکی آرتھر کے خلاف سرگرم عمل ٹولے کو منہ کی کھانی پڑی ہے اور مکی آرتھر کے ساتھ معاہدے میں ورلڈکپ 2019 تک توسیع کردی گئی ہے،،،، ٹیم منیجمنٹ میں اگر کوئی تبدیلی لائی گئی تو وہ بھی مکی آرتھر کی منظوری کے ساتھ لائی جائے گی جبکہ مکی آرتھر نے اپنی موجودہ ٹیم منیجمنٹ برقرار رکھنے کی سفارش کی ہے

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں