سی او او لاہور قلندرز — سرگودھا سے کم کھلاڑی منتخب ہونے کی وجہ بتا دی
لاہور قلندرز نے نئے ٹیلنٹ کی تلاش کے لیے شہر شہر ٹرائلز کا اہتمام کیا جسمیں لیہ اور سرگودھا جیسے نظر انداز شہر بھی شامل ہیں، تابی لیکس نے جب سی او او لاہور قلندرز رانا عاطف سے جب پوچھا کہ ٹیم سرگودھا اور اس میں سرگودھا سے صرف تین کھلاڑی تو ان کا جو جواب تھا
وہ جاننے کے لیے ویڈیو دیکھیں
اپنی رائے کا اظہار کریں