کرکٹر شرجیل خان کے حق میں بڑی شخصیت کا بیان آگیا
لاہور:سپاٹ فکسنگ میں مبینہ طور پر ملوث کرکٹرشرجیل خان کے وکیل شیگان اعجاز نے کہا ہے کہ کرکٹر شرجیل خان بے گناہ ہیں اور انشاء اللہ ان کی بے گناہی ثابت ہوگی اوروہ کرکٹ کے میدانوں میں دوبار ہ ملک و قوم کی خدمت کرتے نظر آئیںگے۔
گزشتہ روزمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ پی سی بی کرکٹرز کے بیانات ایک دوسرے کیخلاف استعمال کرنا چاہتا ہے جو درست نہیں ہم کھلاڑیوں کے بیانات ایک دوسرے خلاف استعمال کرنے کی درخواست کو مسترد کرتے ہیں کرکٹ بورڈ کے پاس ثبوت ناکافی ہیں۔ عاقب جاوید کی گواہی کی ویڈیو دوبارہ دیکھی گئی ہے۔
اپنی رائے کا اظہار کریں